the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر،6مئی (ایجنسی) جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جمعہ کو کہا کہ کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہے اور کشمیر مسئلے کا حل پی ایم مودی ہی نکال سکتے ہیں. انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جو فیصلہ کریں گے ملک اس کی حمایت کرے گا.

محبوبہ نے کہا، 'ہمیں دلدل سے کوئی اگر باہر نکال سکتا ہے تو وہ پی ایم مودی ہیں. وہ جو فیصلہ کریں گے ملک اس کی حمایت کرے گا. ' سی ایم نے کہا، 'پہلے والے



پی ایم بھی پاکستان جانا چاہتے تھے پر جرات نہیں کی. پی ایم مودی لاہور گئے اور یہ طاقت کی نشانی ہے. '


سی ایم مفتی نے کہا، 'میرے والد مفتی محمد سعید اور اٹل بہاری واجپئی نے کشمیر میں امن عمل کی شروعات کی.' انہوں نے کہا کہ اب ان کے والد مفتی محمد اس دنیا میں نہیں رہے اور واجپئی حکومت نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ یو پی اے حکومت سوچتی تھی کہ کشمیر میں حالات سدھر رہے ہیں، لیکن اب یہ بدتر ہو گئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.